Tuesday, 1 August 2017

لوگوں سے سوال کرنے والے کا حال

حضرت عبداللّٰه بن عُمر رضی اللّٰه عنہ سےروایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص لوگوں سے سوال کرتا پھرتا ھے اور مانگنا

اس کی عادت بن جاتا ھے وہ شخص قیامت کے دن اس حال میں آے گا کہ اس شخص کے چہرے پر گوشت کا ایک ٹکڑا بھی نہیں ہو گا

No comments:

Post a Comment