Friday 11 August 2017

قیمتی باتیں (16)

اور لوگوں کے غلام مت بنو جب اللہ نے تمہیں آزاد پیدا کیا ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہجو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ لگا سکے اسکے سامنے لفظوں کا استعمال الفاظ کو ضائع کرنے کے مترادف ہے۔

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ صرف نرمی اور شفقت زندگی کے ہر طوفان کو ہراساں کر سکتی ہے۔ ابراہام لنکن اپنی ذات پر تنقید کا حق صرف اس انسان کو دو جو تمہارا بھلا چاہتا ہے۔ ابراہام لنکن کامیابی کیا ہے؟ بار بار ہار کے باوجود حوصلہ نہ ہارنے کا نام ہے۔ ابراہام لنکن زندگی مشکل ضرور ہے پر کتنی خوبصورت ہے۔ ابراہام لنکن دنیا کو بہتر بنانے کے لیے تعلیم سب سے موثر ہتھیار ہے۔ نیلسن منڈیلاپہلے اپنی اصلاح کرو پھر معاشرے کی اصلاح کی طرف توجہ دو۔ نیلسن منڈیلاہر انسان میں بھلائی کا عنصر موجود ہوتا ہے۔موجود ہوتا ہے۔ وقتی طور پر اس کا خیر کا عنصر چھپ ضرور سکتا ہے مگر یہ ایک شعلہ ہے جو کبھی بجھ نہیں سکتا۔ نیلسن منڈیلاایک آدمی جتنا باخبر اور مطلع ہو گا اتنا وہ کم اکھڑ اور خودسر ہو گا۔ نیلسن منڈیلاایک بڑا پہاڑ سر کرنے کے بعد تمہیں معلوم پڑتا ہے کہ ابھی اور بہت سے پہاڑ سر کرنے باقی ہیں۔ نیلسن منڈیلامیرا یقین ہے کہ ورزش صرف جسمانی صحت کے لیے بہتر نہیں ہوتی بلکہ ذہنی سکون کا بھی باعث بنتی ہے۔ نیلسن منڈیلاغلط بات پر غصہ آجانا شرافت کی نشانی ہے مگر اسی غصے کو پی جانا مومن کی نشانی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اے لوگو! کوشش کرو کہ ہمیشہ سچ بولو کیونکہ اللہ سچ بولنے والے کا مددگار ہے۔ جھوٹ بولنے سے ایمان کمزور ہو جاتا ہے۔سچ بولنے والے شرافت اورعزت کے دہانے پر رہتے ہیں اور جھوٹ بولنے والے تباہی اور بربادی کے دہانے پر رہتے ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ہر بات پر ہاں میں ہاں ملانا منافقوں کی عادت ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

Thursday 10 August 2017

کیریر کے انتخاب کے لیے بهترین راهنما پوسٹ

یہ پوسٹ آپ کے مستقبل سے متعلق ہے۔ عام طور پر میڈیکل کے طلبہ سمجھتے ہیں کہ میڈیکل میں ایم بی بی ایس، ڈی وی ایم، بی ڈی ایس اور فارما ڈی کے علاوہ آپشنز نہیں۔ جبکہ انجینرنگ کے طلبہ بھی متعدد اہم ڈگریوں اور ان کے سکوپ سے بے خبر ہو تے ہیں۔ ذیل میں مختلف ضروری معلومات کے ساتھ یہ بتایا گیا ہے کہ طلبہ کے لیے کیا کیا آپشنز موجود ہیں۔ پوسٹ کو آخری سطر تک پڑھنا مفید ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
داخلہ لیتے وقت چند باتوں کو ملحوظ رکھیں۔
۔رازق اللہ تعالیٰ ہے، تاہم اسبابِ روزگار کا اپنانا اور حالات کو سامنے رکھنا سنت ہے اس لیے یہ معلوم کرلیں کہ آپ جس پروگرام میں داخلہ لے رہے ہیں اس کا سکوپ کیا ہے۔
پرائیویٹ یونیورسٹیز پر سرکاری یونیورسٹیز کو ترجیح دیں
خواہ آپ پرائیویٹ یونیورسٹی کے اخراجات اٹھا سکتے ہوں کیونکہ سرکاری یونیورسٹیز کا متبادل کبھی بھی پرائیویٹ سیکٹر نہیں ہو سکتا۔
کوشش کریں کہ آپکا ایڈمیشن یونیورسٹی کے مین کیمپس میں ہو۔ سب کیپمس میں داخلہ ہرگز نہ لیں البتہ جامعہ پنجاب ، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور یو ای ٹی کے سب کیمپس ایچ ای سی کے معیارات پر پورے اترتے ہیں۔
ایچ ای سی نے متعدد سب کیمپس بند کر دیے ہیں کیونکہ ان کے پاس مقررہ معیار کی فکیلٹی اور انفرا سٹرکچر موجود نہیں۔ سرگودھا یونیورسٹی سب کیمپس لاہور سے لازماً پرہیز کریں۔
مرجنگ ڈگریز کی طرف نہ جائیں۔یورپ کو دیکھ کر ہمارے ہاں ایسی ڈگریاں متعارف کروائی گئی ہیں جن میں ایک سے زیادہ شعبوں اور کورسسز کو مرج کر دیا گیا ہے۔فی الحال پاکستان میں ان کا سکوپ نہیں۔
میڈیکل کے طلبہ ٹیکینکل فیلڈز کا انتخاب کریں۔
۔اپنے ملک، اپنے صوبے کو ترجیح دیں۔
۔ایسا پروگرام کریں جس میں آپ کا روزگار آفس جاب سے متعلقہ ہو فیلڈ ورک نہ ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میڈیکل کے طلبہ کے لیے آپشنز
1.MBBS
2.BDS
self practice,job
3.DVM
scope in foreign countries
4. Pharma D
scope in private sector, pharmaceutical industry, self business
5. Bachelor of science from UHS
scope in govt, private sec
6. Bs honour Ophthalmology (KE)
scope in govt, private sec, self practice
یہ ڈگری فی میل کو بہت سوٹ کرتی ہے۔
7. Bs honours optometry and orthoptics
scope in govt, private sec, self practice
یہ ڈگری فی میل کو بہت سوٹ کرتی ہے۔
8. Bs honours paediatric Medicine
scope in govt, private sec, self practice
9. Doctor of physiotherapy
scope in private sec, self practice
10. Bs honours Biotechnology
11. Bs honours Bioinformatic and Biotechnology
no scope in pak
12. Bs honours Botany
scope in govt, private sec, teaching, administration, research jobs
13. Bs Microbiology
scope in govt, private sec, teaching, administration, research jobs, Labs
14.Bs honours Zoology
scope in govt, private sec, teaching, administration, research jobs
15.Bs honours Food science
scope in govt, private sec, teaching, administration, research jobs
16.Bs honours nutrition
scope in govt, private sec, teaching, administration, research jobs
17.Bs medical nutrition and dietetics
scope in govt, private sec, teaching, administration, research jobs, self consultancy
18.Bs food science and human nutrition
scope in govt, private sec, teaching, administration, research jobs, self consultancy
19.Bs pharmaceutical chemistry
scop in private sec, manufacturing jobs
20.Bs Pharmacology
scope in govt and private sec, manufacturing jobs
21. Bs honours Medical imaging and technology
scope in govt and private sec, 100% surety of job,
21.Bs emergency and Intensive care science
scope in govt sec,
22. Bs medical laboratory technology
scope in govt, private sec, self Lab
23.Bs honours Dental technology
24.Bs honours Dental hygienic
scope in govt, private sec, self clinic
25. Bs honours cardic perfusions
scope in govt, private sec
26.Bs honours operation theatre technology
scope in govt sec, private sec
27.Bs respiratory therapy
scope in govt sec
28.Bs honours orthopaedic medicine
slef clinic
29.Bs honours imaging technology and radiography
scope in govt, private sec, بہترین جاب
30. Bs medical imaging and ultrasonography
scope in govt, private sec, بہترین جاب
31. Bs anaesthesia technology
scope in govt, private sec, بہترین جاب
پیسہ ہی پیسہ
32. Bs applied molecular biology and forensic sciences
scope in govt sec, private, self lab
33. Bs clinical phycology
scope in govt, private sec, practice
34. Bs microbiology and molecular genetics
scope in govt, private sec
نوٹ۔ ان ڈگریز کو ترجیح دیں جن کا تعلق صحت اور ہسپتال سے ہے۔ بہت سے ٹیکنیکل شعبے وجود میں آچکے ہیں۔
agriculture, Life science
Bsc honours agriculture major Plant science
Bsc honours agricultural and resource economics
Bs supply chain management
Bs integrated agricultureL management
Bs agriculture (plant pathology)
Bs agriculture (horticulture)
Bs agriculture ( food science and technology)
Bs agriculture (entomology)
Bsc honours Food science and technology
Bss honours animal sciences
Bs life science and business management
Bs animal production and technology
Bs animal nutrition
Bs dairy Forming
Bs meat science and technology
Bs honours Biological science
Bs Environmental science
Bs dairy technology
Bs poultry technology
Bs Bee forming
Bs fishing and wildlife
نوٹ۔ ایگریکلچر اور لائف سائنسز سے متعلق سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر میں روزگار کے یکساں مواقع ہوتے ہیں۔ نیز باہر کے ممالک میں بھی ان شعبوں کی مانگ ہے۔ ایم فل پی ایچ ڈی سکالرشپ بھی بہت آتی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجینرنگ کے طلبہ کے انجینرنگ آپشنز
Civil engineering
scope in govt, private sec, foreign
Electrical engineering
scope in govt, private sec, foreign
Chemical engineering
No scope
Environmental sciences and engineering
scope in govt, private sec, foreign
software engineering
scope in govt, private sec, foreign,
Building and architectural engineering
scope in govt, private sec, foreign
Geological engineering
scope in govt, private sec, foreign
industrial engineering
scope in private sec, foreign
mechatronics and civil engineering
scope in private sec, foreign
Mechanical engineering
scope in private sec, foreign
Mining engineering
scope in private sec, foreign
Metallurgical and material engineerings
scope in private sec, foreign
petroleum and gass engineering
scope in govt, private sec, foreign
Cool engineering
scope in govt, private sec, foreign
polymer engineering
private sec, foreign
Transportation engineering
scope in govt, private sec, foreign
B architecture
scope in govt, private sec, foreign
Production and industrial design
scope in private sec
B textile design
scope in private sec,
Bs in computing and Data science
scope in govt, private sec, foreign
Bachelor of interior design
scope in private sec, foreign
Bachelor of graphic design
scope in private sec,
Bachelor of textile and technology management
scope in private sec, foreign
Bs aviation management
scope in govt, private sec, foreign
Bs aircraft management and engineer technology
scope in govt, private sec, foreign
Bs energy engineering
scope in private sec, foreign
Bs mathematic
scope in govt, private sec, foreign, 100% surety if job
Bs statistics
scope in govt, private sec, foreign, 100% surety of job,
Bs Computer science
scope in govt, private sec, foreign
Bs technical education
scope in govt, private sec, foreign
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کامن آپشنز
LLB LLM
great scope in pakistan
Bs computational physics
scope in govt , private sec, foreign
Bs environmental science
scope in govt , private sec, foreign
Bs High energy Physics
scope in govt , private sec, foreign
Bs solid stat physics
scope in govt , private sec, foreign
Bs space science
scope in govt , private sec, foreign
Bs geography
scope in govt , private sec,
Bs physics
scope in govt , private sec, foreign
Bs space science
scope in govt , private sec, foreign
Bs chemistry
scope in govt , private sec, foreign
Bs applied geology
scope in govt , private
Bs city and regional planning
scope in govt sec, foreign
Bs urban development
scope in govt sec, foreign
Bs public administration
scope in govt , private sec, foreign
Bs anthropology
scope in govt , private sec, foreign
Bs accounting and finance
scope in govt , private sec, foreign
B of business and information system
scope in govt , private sec, foreign
Bs international Relations and political science
scope in govt , private sec, foreign, foreign affairs, foreign strategy,
Bs library and information science
scope in govt , private sec,
Bs physical and sports science
scope in govt sec,
Bs criminology and security studies
scope in govt sec , foreign
Bs oriental languages
scope in govt , private sec
Bs sociology
scope in govt , private sec, foreign, NGOs
Bs economics and management system
scope in govt , private sec,
Bs Finance
scope in govt , private sec, foreign
Bs English literature
scope in govt , private sec, foreign
Bs communications studies
scope in govt , private sec, foreign
Bs mass communication
scope in govt , private sec, foreign, Electronic media
Bs sociology and socio cultural studies
scope in govt , private sec, foreign
Bs honours Gender studies
scope in govt , private sec, foreign
Bs development studies
scope in govt , private sec, foreign
Bs City Transport Management
scope in govt , private sec, foreign
Bs hotel management and hospitality
scope in govt , private sec,
scope in foreign countries
Bs management
scope in govt , private sec, foreign
Bachelor business information technology
scope in private sec, foreign
Bachelor business administration
scope in private sec, foreign
Bs ed honours
scope in govt , private sec,
Bs computational physics
scope in govt , private sec, foreign
Bs environmental science
scope in govt , private sec, foreign
Bs geography
scope in govt , private sec,
Bs physics
scope in govt , private sec, foreign
Bs space science
scope in govt , private sec, foreign
Bs chemistry
scope in govt , private sec, foreign
Bs applied geology
scope in govt , private sec, foreign
Bs archeology
scope in govt ,foreign
Bs honours in special needs education
Bs honours in early childhood education
Bs honours in secondary school education
scope in govt , private sec, foreign
علاوہ ازیں ان کے علاوہ متعدد پروگرام پاکستان کروائے جارہے مگر سکوپ نہ ہونے کے برابر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اہم یونیورسٹییز۔
(گورنمنٹ سیکٹر)
پنجاب یونیورسٹی
یونیورسٹی آف انجینرگ اینڈ ٹیکنالوجی
یونیوسٹی آف ہیلتھ سائنسز
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی
گورنمنٹ کالج یونورسٹی لاہور (GCU)
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور، پتوکی
یونیورسٹی آف سرگودھا
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی لاہور
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد
یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد
گورنمنٹ سائنس کالج لاہور
گورنمنٹ اسلامیہ سول لائن کالج لاہور
گورنمنٹ کالج دیال سنگھ لاہور
گونمنٹ ایم اے او کالج لاہور
پرائیویٹ سیکٹر
UMT
LUMS
Quid e Azam Uni islamabad
NUST
FC
UCP
UOL
Superior University
Comsats
Institute of Space technology
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ۔
۔اس فہرست میں میڈیکل یونیورسٹیز شامل نہیں سوائے کنگ ایڈورڈ۔
۔یہ ادارے لاہور ڈویژن کو سامنے رکھ کے تجویز کیے گئے۔ میں نہیں سمجھتا کہ کوئی طالبعلم BZU بہاولپور یا ملتان یا کراچی ایڈمیشن لے۔
۔پرائیویٹ یونیورسٹیز اور سب کیمپسز کی نسبت گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالجز (دیال سنگھ، ایم اے او، سائنس کالج وحدت روڈ، سول لائن کالج ) وغیرہ مستند اور معیاری ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کونسی ڈگری کس سے متعلق ہے جاننے کے لیے انٹرنیٹ وزٹ کریں۔ آپ اپنا مستقبل کیا دیکھنا چاہتے ہیں؟ آپ کا انٹرسٹ کیا ہے؟ آپ کو کس شعبہ ہائے زندگی میں جانا چاہیے.

معلومات  شئیر کریں  کیونکہ بہت  سے ایسے سٹوڈینٹس ہیں جن کو اس معلومات کی ضرورت ہے

قیمتی باتیں (15)

دوسروں کو خوش کرنے کی کوشش میں اکثر ہم خود کو اُداس کرلیتے ہیں لیڈی گاگا کچھ لوگ بادلوں کی طرح ہوتے ہیں جب وہ چلے جاتے ہیں تو موسم خوشگوار ہوجاتا ہے فرینک زاپا

اُس وقت تک محنت کرو جب تک تمہیں خود پر فخر نہ ہو تم کامیابی سے زیادہ ناکامی سے سیکھتے ہو۔ اور ناکامی ہی تمہارا کردار بھی بناتی ہے۔ والٹ ڈیزنی شیر کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ایک گیدڑ کیا سوچتا ہے۔

قیمتی باتیں(14)

خیالات کی جنگ میں ، کتابیں ہتھیاروں کا کام دیتی ہیں۔ البیرونی وہ لوگ کبھی تنہا نہیں ہوتے جن کے ساتھ خوبصورت خیالات ہیں ۔ ایڈا لولیک صرف نیک ہی نہ بنئے بلکہ دوسروں کے ساتھ نیکی بھی کیجئے۔ حضرت مجدد الف ثانی جو غلطی سے ڈرتا ہے وہ تجربہ نہیں کرتا اور جو آزمائش کے عمل سے نہیں گزرتا وہ کچھ نہیں سیکھتا ۔ ولیم میلک میرے علم اور عزت و کامیابی کا راز یہ ہے کہ میں نے اپنے جہل کو سمجھ لیا ہے ۔

والدین کو عزت دینے کے طریقے

والدین کو عزّت دینے کے طریقے..آج ہی ان پر عمل کیجئیے..

والدین کی موجودگی میں اپنے فون کو دور رکھئیے۔

انُ کی باتوں کو توجہ سے سنئیے انُ کی رائے کو مقدم رکھئیے۔

انُ کی گفتگو میں شامل رہئیے۔

انُ کو عزّت سے دیکھئے۔

انُ کو ہمیشہ سے تعظیم دیجئیے۔

انُ کے ساتھ اچھی خبر شیئر کی ان کو بُری خبربتانے سے پرہیز کیجئے۔

ان کے دوستوں کے بارے میں اچھی باتیں کیجئے اور ان سے محبت رکھئیے۔

انُ کی کی گئی اچھی چیزوں کو اکثر یاد کرتے رہئیے۔

انُ کی دہرائ ہوئ باتوں کو اس طرح سنئیے کہ گویا پہلی بار سنُ رہے ہوں
۔
ماضی کی تلخ یادوں کو ان ساتھ کبھی نہ کیجئے.

ان کی موجودگی میں کسی دوسری گفتگو سے پرہیز کیجئے۔

ان کے سامنے ادب سے بیٹھئیے.

انُ کی رائے اور سوچ کے متعلق معمولی سا اختلاف بھی نہ کیجئے۔

جب وہ گفتگو کریں تو ان ُکی بات کو مت کاٹئیے..

انُ کی عمر کا احترام کیجئے۔

انُ کے موجودگی میں اپنے بچّوں کو نہ ڈانٹئیے اور مارنے سے حتی الامکان گریز کیجئے۔

انُ کے حکم اور مشورے کو قبول کیجئے۔

انُ کی موجودگی میں صرف ان سے ہی راہنمائ لیجئے۔

انُ کے سامنے اپنی آواز کو ہرگز اونچا نہ ہونے دیجئے۔

انُ کے ساتھ چلتے ہوئے انُ سے آگے بڑھنے یا ان کے سامنے چلنے سے پرہیز کیجئیے۔

ان سے پہلے کھانا شروع مت کیجئے۔

انُ کے سامنے خود کو نمایاں مت کیجئے۔

جب وہ خود کو کسی قابل نہ سمجھیں تو ان کو *بتائیے کہ وہ آپکے لئے قیمتی اور قابلِ احترام ہیں.

انُ کے سامنے بیٹھتے ہوئے اپنے پیر انُ کے سامنے مت کیجئے..

انُ کی طرف پیٹھ کر کے کبهی مت بیٹھیں.

انُ کے ساتھ بداخلاقی سے بات مت کیجئے جب دوسرے بھی انُ سے ساتھ بداخلاقی سے بات کر رہے ہوں.

کوشش کیجئے کہ انُ کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں شامل رکھئیے.

انُ کی موجودگی میں خود کو ہرگز بوُر اور تھکا ہوا ظاہر نہ کیجئے.

انُ کی غلطیوں اور بھول پر کبھی مت مسکُرائیں..

انُ کی زیارت برابر کرتے رہئیے۔

انُ سے بات کرتے وقت بہترین الفاظ کا چناؤ کیجئیے..

انُ کو محبت بھرے ناموں سے پکاریئے جو وہ پسند کرتے ہیں۔

انُ کو ہر چیز پر مقدّم رکھئیے اور ترجیح دیجئے.

والدین اس کرۂ ارض پر خزانہ ہیں۔سوچئیے اس سے پہلے کے یہ خزانہ دفن ہو جائے۔اپنے والدین کو عزّت دیجئیے جب تک وہ ہمارے پاس ہیں

قیمتی باتیں (11)

جب تم دنیا کی مفلسی سے تنگ آ جاؤ اور روز کا کوئی رستہ نا نکلے تو صدقہ دے کر اللہ سے تجارت کر لیا کرو۔ حضرت علی علیہ السلام دولت،رتبہ اور اختیار ملنے سے انسان بدلتا نہین اس کا اصلی چہرہ سامنے آجاتا ہے۔۔۔حضرت علی علیہ السلام جو شخص تمہاری نگاہوں سے تمہاری ضرورت کو سمجھ نہیں سکتا، اْ س سے کچھ مانگ کر خود کو شرمندہ نہ کرو۔ اے بندے ! تو دنیا میں رہ لیکن دنیا کو خود میں (باطن میں) نہ آنے دینا۔ کیونکہ جیسے کشتی پانی میں رہتی ہے تو کنارے پہنچ جاتی ہے۔ لیکن اگر پانی کشتی میں آجائے تو ڈوب جاتی ہے۔ لوگوں سے دعا کی التماس کرنے سے بہتر ہے کہ انسان خود ایسا ہوجائے کہ لوگوں کے دل سے خود بخود اُسکے لیے دعائیں نکلیں۔حضرت علی علیہ السلام

قیمتی باتیں (13)

برائی تذکرے سے ہی پھیلتی ہے. جس برائی کو ختم کرنا ہو اس کے تذکرے بھی ختم کردو.

قیمتی باتیں (11)

جب تم دنیا کی مفلسی سے تنگ آ جاؤ اور روز کا کوئی رستہ نا نکلے تو صدقہ دے کر اللہ سے تجارت کر لیا کرو۔ حضرت علی علیہ السلام دولت،رتبہ اور اختیار ملنے سے انسان بدلتا نہین اس کا اصلی چہرہ سامنے آجاتا ہے۔۔۔حضرت علی علیہ السلام جو شخص تمہاری نگاہوں سے تمہاری ضرورت کو سمجھ نہیں سکتا، اْ س سے کچھ مانگ کر خود کو شرمندہ نہ کرو۔ اے بندے ! تو دنیا میں رہ لیکن دنیا کو خود میں (باطن میں) نہ آنے دینا۔ کیونکہ جیسے کشتی پانی میں رہتی ہے تو کنارے پہنچ جاتی ہے۔ لیکن اگر پانی کشتی میں آجائے تو ڈوب جاتی ہے۔ لوگوں سے دعا کی التماس کرنے سے بہتر ہے کہ انسان خود ایسا ہوجائے کہ لوگوں کے دل سے خود بخود اُسکے لیے دعائیں نکلیں۔حضرت علی علیہ السلام

قیمتی باتیں(12)

خاموش لو گوں کا دماغ بہت با آواز ہوتا ہے۔ نیلسن مینڈیلا ناکامی کی سب سے بڑی وجہ ہے کہ انسان سمجھتا ہے اس کے پاس ٹائم بہت ہے۔ تھامس ایڈیسن جذبہ ہماری بنیاد کی بنیاد ہے۔ لائف ٹپس کچھ دفعہ آپ کامیاب ہوتے ہو اور باقی دفعہ آپ سیکھتے ہو۔ ایڈیسن کامیابی کی طرف جانے والا راستہ ہمیشہ زیر تعمیر ہوتا ہے۔اور کامیاب انسان اسے تعمیر کرتا ہے۔ سٹیو جابز

قیمتی باتیں (10)

جو شخص کوشش کرتا ہے اس کیلئے کوئی چیز مشکل نہیں بلندی سے کھڑے ہو کر نیچے حقارت سے مت دیکھیں بلکہ یہ سوچیں کہ کبھی آپ بھی نیچے کھڑے تھے

قیمتی باتیں (9)

کسی پر کیچڑ مت اچھا لو اس سے دوسروں کے کپڑے خراب ہوں یا نہ ہوں پر تمہارے ہاتھ ضرور خراب ہو جائیں گے۔مانگو گے تو تمہیں دیا جائے گا‘ ڈھونڈو گے تو پاؤ گے اور دروازہ کھٹکھٹاؤ گے تو وہ تمہارے لئے کھولا جائے گا۔علم ایسا بادل ہے جس سے رحمت ہی رحمت برستی ہے۔ظاہر پر نہ جانا‘ آگ دیکھنے میں سرخ نظر آتی ہے مگر اس کا جلا یا سیاہ ہو جاتا ہےدستک کی آواز پر دروازہ ضرور کھولو‘ ہو سکتا ہے خوش نصیبی منتظر ہو اور ایک بار نہ کھولنے پر ایسا روٹھے کہ پھر دکھائی نہ دے۔ مشاہدے سے آپ بہت کچھ جان سکتے ہیں مگرسکتے ہیں مگر سیکھتے تجربے سے ہی ہیں۔تنہائی اچھی چیز ہے مگر تنہائی اور حساسیت مل جائیں تو آنسوؤں کے طوفان میں انسان کا وجود فنا ہو سکتا ہے۔سکھ خوشی کا نام نہیں‘ غم اور خوشی دونوں سے بے نیاز ہونے کا نام ہے۔کہنے والا یقین سے محروم ہو تو سننے والا تاثیر سے مرحوم رہتا ہے۔جھکی ہوئی شاخ پھل دار ضرور ہوتی ہے مگر زیادہ جھکی ہوئی شاخ راستہ چلنے والوں کیلئے مسئلہ بھی بن سکتی ہے۔موت کو یاد رکھنانفس کی تمام بیماریوں کی دعا ہے۔آنسوؤں کو مسکراہٹ میں بدل دو تو زندگی میں خوشیاں تلاش کرنا آسان ہو جاتا ہے۔علم کی طلب میں شرم مناسب نہیں‘ جہالت شرم سے بدتر ہے۔کوئی آئینہ انسان کی اتنی حقیقی تصوری پیش نہیں کرتا جتنی کہ اس کی بات چیت۔

قیمتی باتیں (8)

سب کچھ تب تک نا ممکن ہی لگتا ہے جب تک وہ مکمل نہیں ہو جاتا۔ نیلسن منڈیلا۔اگر ہر بھونکنے والے کتے پر پتھر پھینکنے لگو گے تو تم کبھی اپنی منزل پر نہیں پہنچ سکتے۔ ونسٹن چرچل۔اتنی ڈھیر کتابیں۔۔۔اتنا تھوڑا وقت۔فرینک زاپا۔تبدیلی آسان نہیں مگر ہمیشہ ممکن ہوتی ہے۔ خود کو اپنی اصلاح کے لیے تبدیل کرتے رہو۔ براک اوباما۔ انسان زبان کے پردے میں چھپا ہے۔ادب بہترین کمال ہے،اور خیرات افضل ترین عبادت ہے ۔جو چیز اپنے لئے پسند کرو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرو ۔بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینہ سے بچو ۔گناہ پرندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔مٹا دیتی ہے ۔ نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے ۔سب سے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اُسے سلام مت کروموت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔ اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب شام کو واپس گھر جاتےہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا ہیں ۔سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا۔حضرت علی

قیمتی باتیں (7)

میں آہستہ چلتا ہوں مگر میں کبھی پیچھے کی جانب نہیں جاتا۔ ابراہام لنکن۔ اپنا مستقبل جاننا چاہتے ہو تو اس بات کو سمجھو کہ تم اپنے ہاتھ سے اپنا مستقبل بنا رہے ہو۔

قیمتی باتیں(6)

جو واقعی انسان ہوتا ہےوہ مرنے کے بعد بھی زندہ رہتا ہے۔۔علم کی طلب سے شرم مناسب نہیں کیوں کہ جہالت زیادہ باعث شرم ہے(افلاطون)۔جو کچھ تمہیں چاہیے اسے مسکراہٹ کی قوت سے حاصل کرو نا کہ تلوار کی طاقت سے(شیکسپیئر)۔ ایک پرامید شخص یہ سوچتا ہے کہ دنیا ممکنات سے بھری ہوئی ہے، لیکن مایوس شخص اسی شش و پنج میں رہتا ہے کہ آیا یہ بات درست ہے بھی یا نہیں( رابرٹ اوپن ہائمر)۔ میں ناکام نہیں ہوتا، بلکہ ایسے دس ہزار طریقے معلوم کرلیتا ہوں جو کارآمد نہیں ہوتے( تھامس

قیمتی باتیں(5)

کوئی شخص دوسرے کو کچھ نہیں سکھا سکتا، وہ صرف اتنی مدد کرسکتا ہے کہ دوسرا خود اس کو سمجھے اور حاصل کرے(کو سمجھے اور حاصل کرے( گیلیلیو)کوئی بھی قوم قبیلہ یا برادری اچھی یا بری نہیں ہوتی ہر انسان اپنی ذات کی حد تک اچھا یا برا ہوتا ہےانسان کو ہمیشہ اپنے سے نیچے دیکھنا چاہیے اوپر دیکھنے سے احساسِ کمتری کا احساس ہوتا ہے جبکہ نیچے دیکھنے سے انسان اپنے رب کا شکر گزار ہوتا ہےاپنی زبان کی حفاظت کرو اورتیرا گھرکشادہ ہونا چاہیئے اوراپنی غلطیوں اورگناہوں پررویا کر

قیمتی باتیں (4)

جو کسی دوسرے کے کندھے پر سوار ہواسے اس سے کوئی غرض نہیں کہ شہر کتنا دور ہے۔جس قوم کی تجربہ گاہیں دن رات روشن ہوں، اس ملک کا مستقبل کبھی تاریک نہیں ہوسکتا( ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی)۔ مجھ میں کوئی خصوصی ذہانت موجود نہیں، میں صرف غیر معمولی تجسس رکھتا ہوں( البرٹ آئن اسٹائن)۔ ننانوے فیصد ناکامیاں ان لوگوں کے حصے میں آتی ہیں جنہیں عذر پیش کرنے کی عادت ہوتی ہے( جارج واشنگٹن کارور) ۔کوئی فطین (جینئس) ایسا نہ ہوگا،

قیمتی باتیں (3)

جس میں تھوڑی بہت دیوانگی نہ ہو( ارسطو)۔ مجھے ڈر ہے کہ سائنس کو انسانیت کو خوش کرنے کے بجائے غاصب گروہوں کی طاقت بڑھانے میں استعمال کیا جائے گا( برٹرینڈرسل) وقت ،موت اور گاہک تینوں ہی کسی کا انتظار نہیں کرتے ۔٭ غلامی کے چاہے کیسے ہی حسین نام کیوں نہ رکھے جائیں ، غلامی بہرحال غلامی ہے ۔٭بہرحال غلامی ہے ۔٭ جمہوریت کی سادہ تعریف یہ ہے کہ لوگوں کے ڈنڈے کو لوگوں کے لیۓ ہی لوگوں کی پیٹھ پر توڑا جاۓ ۔

قیمتی باتیں (2)

میں آپکو کامیابی کاطریقہ تو نہیں بتا سکتا لیکن میں آپکو ناکامی کاطریقہ بتاسکتا ہوں وہ ہے”سب کو خوش کرنے کی کوشش کریں جو یہ سوچ کر لڑے کہ میں ہار جاؤں گاتو وہ ضرور ہار جائے گا۔زندگی کا سب سے مشکل کام اپنے علم پر عمل کرنا ہے۔۔اگر غرور کوئی علم ہوتا تو اسکے سندیافتہ بہت ہوتے۔کوئی بھی قوم قبیلے یا برادری اچھی یا بری نہیں ہوتی‘ ہر انسان اپنی ذات کی حد تک اچھا یا برا ہوتا ہے۔

قیمتی باتیں (1)

پرانا تجربہ نئی تعبیر کی بنیاد ہے۔صلہ رحمی میں سب سے پہلے آپ کی والدہ پھر آپ کی والدہ پھر اس کے بعد آپ کا والد اور پھر دوسرے قریبی حق دار ہیں۔صدقہ تمہیں ہزار آفتوں مصیبتوں پریشانیوں اور امتحان کے کٹھن مراحل سے نجات دلاتا ہے‘ مسکراہٹ بھی بہترین صدقہ ہے۔فکر کے درخت کو صبر کا پانی دیتے رہنارہنا چاہئے تاکہ آنے والی نسلیں خوشحال زندگی بسر کر سکیں۔زندگی گزارنے کا صیح لطف اسی میں ہے کہ آپ کا دل محبت اور دماغ عقل سے بھرا ہو۔

Tuesday 1 August 2017

دو قسم کی عورتیں

ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﮨﯽ ﺍٓﭖ ﮐﺎ ﺩﻭ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨے
1⃣ ﭘﮩﻠﯽ ﻗِﺴﻢ ﺍﻥ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻋﺰﯾﺰِ ﻣﺼﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ۔ ﺧﻮﺏ ﺑﻦ ﺳﻨﻮﺭ ﮐﺮ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺑﮯ ﭘﺮﺩﮦ ..... ﺯﺑﺎﻥِ ﺣﺎﻝ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﺭﮬﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﻫَﻴْﺖَ ﻟَﻚ 2 ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻗِﺴﻢ ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﺟﻮ ﺳﺘﺮ ﻭ ﺣﺠﺎﺏ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪ، ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺴﯽ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ .... ﻭﮦ ﺯﺑﺎﻥِ ﺣﺎﻝ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﺭﮬﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔ﻟَﺎ ﻧَﺴْﻘِﻲ ﺣَﺘَّﻰٰ ﻳُﺼْﺪِﺭَ ﺍﻟﺮِّﻋَﺎﺀُ ۖ ﻭَﺍَٔﺑُﻮﻧَﺎ ﺷَﻴْﺦٌ ﻛَﺒِﻴﺮٌ ‏( ﺍﻟﻘﺼﺺ : 23 ‏) ﺟﺐ ﺗﮏ ﯾﮧ ﭼﺮﻭﺍﮨﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮧ ﻟﻮﭦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮨﻢ ﭘﺎﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﻼﺗﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﺍﻟﺪ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﭘﮩﻠﯽ ﻗِﺴﻢ ﮐﯽ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺍٓﭖ ﻭﮨﯽ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﮐﺮﯾﮟ، ﺟﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﯾﻮﺳﻒ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﯾﻌﻨﯽ ﮐﮩﯿﮟ -: ﻣَﻌَﺎﺫَ ﺍﻟﻠَّﻪِ ۖۖ ‏( ﯾﻮﺳﻒ 23: ‏) ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﭘﻨﺎﮦ ! ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻗِﺴﻢ ﮐﯽ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺍٓﭖ ﻭﮨﯽ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﻮ ﻣﻮﺳﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﯾﻌﻨﯽ ﺍﺩﺏ ﻭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﻐﻮﻝ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﻓﺮﻣﺎﻥ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﯾﮟ -: ﻓَﺴَﻘَﻰٰ ﻟَﻬُﻤَﺎ ﺛُﻢَّ ﺗَﻮَﻟَّﻰٰ ﺇِﻟَﻰ ﺍﻟﻈِّﻞِّ ‏( ﺍﻟﻘﺼﺺ 24: ‏) ﭘﺲ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﺍﻥ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﻼ ﺩﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺳﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﮨﭧ ﺍٓﺋﮯ۔ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﻮﺳﻒ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻔﺖ ﻭ ﭘﺎﮎ ﺩﺍﻣﻨﯽ ﮐﯽ ﺑﻨﺎﺀ ﭘﺮ ﻋﺰﯾﺰِ ﻣﺼﺮ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ۔ﺍﻭﺭﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﮯ ﺣﺴﻦِ ﺗﻌﺎﻣﻞ ﮐﯽ ﺑﻨﺎﺀ ﭘﺮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻧﯿﮏ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﻋﻄﺎﺀ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ۔

سی ائی اے کے سابق آفیسر کا چشم کشا انکشاف

ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺳﯽ ﺍٓﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﺍﻓﺴﺮ ﻧﮯ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ، ﺑِﺴﺘﺮِ ﻣﺮﮒ ﭘﺮ ﺳﺐ ﺳﭻ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ 9/11 ﮐﯽ ﻭﺍﺭﺩﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻭﺭﻟﮉ ﭨﺮﯾﮉ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﭘﺮ ﺩﮬﻤﺎﮐﮧ ﺧﯿﺰ ﻣﻮﺍﺩ ﻧﺼﺐ ﮐﯿﺎ،
ﻣﺰﯾﺪ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺟﻮ ﻃﯿﺎﺭﮮ ﺍﺱ ﻭﺍﺭﺩﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﮮ، ﻭﮦ ﺳﺐ ﺭﯾﻤﻮﭦ ﮐﻨﭩﺮﻭﻟﮉ، ﺍﻭﺭ ﺧﺎﻟﯽ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﻃﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺳﮕﻨﻞ ﺭﯾﺴﯿﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﻭﺭﻟﮉ ﭨﺮﯾﮉ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﮐﯽ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻋﻤﺎﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﺎﻧﭻ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺟﮕﮩﻮﮞ ﭘﺮ ﻧﺼﺐ ﮐﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ، ﺟﻦ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﻃﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺳِﻤﺖ ﮐﺎ ﺗﻌﯿﻦ ﮐﺮﻭﺍﻧﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﻭﺭ ﺳﯽ ﺍٓﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﯽ ﭘﯿﻨﭩﺎﮔﻮﻥ ﮨﯿﮉﮐﻮﺍﺭﭨﺮ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﺟﺲ ﺣﺼﮧ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺳﺐ ﻭﺍﺭﺩﺍﺕ ﭘﻼﻥ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ، ﺍﺳﯽ ﺑﻼﮎ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻃﯿﺎﺭﮮ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﭨﺮﯾﻔﮏ ﺭﯾﺴﯿﻮﺭ ﻧﺼﺐ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺛﺒﻮﺕ ﻟﯿﮏ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﮯ۔