Thursday, 10 August 2017

قیمتی باتیں (2)

میں آپکو کامیابی کاطریقہ تو نہیں بتا سکتا لیکن میں آپکو ناکامی کاطریقہ بتاسکتا ہوں وہ ہے”سب کو خوش کرنے کی کوشش کریں جو یہ سوچ کر لڑے کہ میں ہار جاؤں گاتو وہ ضرور ہار جائے گا۔زندگی کا سب سے مشکل کام اپنے علم پر عمل کرنا ہے۔۔اگر غرور کوئی علم ہوتا تو اسکے سندیافتہ بہت ہوتے۔کوئی بھی قوم قبیلے یا برادری اچھی یا بری نہیں ہوتی‘ ہر انسان اپنی ذات کی حد تک اچھا یا برا ہوتا ہے۔

No comments:

Post a Comment